the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے رجسٹرار بھوپندر ژوتشي نے دعوی کیا ہے کہ جے این یو طلبہ یونین کے صدر کنہیا کمار نے پارلیمنٹ پر حملے کے مجرم افضل گرو کی پھانسی کی برسی کے موقع پر متنازعہ پروگرام منسوخ کئے جانے پر اعتراض ظاہر کیا



تھا۔
موصولہ خبروں کے مطابق رجسٹرار زوتشي نے وائس چانسلر ایم جگدیش کمار کی طرف سے اعلی سطح کی انکوائری کمیٹی کے سامنے اس کا ذکر کیا ہے۔
رجسٹرار کا کہنا ہے کہ حکام نے 9 فروری کے جس پروگرام کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا تھا، کنہیا کمار اس فیصلے کے خلاف تھے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.